Author Archives: Imran Mirza
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے کاشف مرزا کی سر براہی میں آٹھ رکنی وفد کی ملاقات۔
آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے پاکستان میں موجودہ تعلیمی حالات کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی اورپرائیویٹ سیکٹر کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا۔وفد…
کرونا وائرس اورنفسیاتی مسائل تحریر عنبرین مشتاق بھٹی
انسان کا سوشل ہونا کسی نعمت سے کم نہیں ہے اس بات کا اندازہ آج بہت شدت سےہوا جب ایک دوست سے فون پر بات ہوئی بے چاری بروکن فیملی…
ترک صدر طیب اردگان کا دورہ پاکستان اسلامی دنیا کی ترقی اورمضبوطی کا باعث بنے گا۔ عرب گل ملاگوری صدر پشتون آرگنائزیشن یورپ
برسلز(مرزا عمران بیگ) عرب گل ملا گوری صدر پشتون آرگنائزیشن یورپ نے ایک بیان میں کہا ہےپاکستان اور ترکی کے تعلقات ہمیشہ سے ہی مثالی اور مضبوط چلے آرہے ہیں…
عالمی طاقتیں اب خاموش نہیں رہ سکتیں انکے مثبت کردار سے کشمیری اپنی آزادی کی منزل کو پا سکیں گے۔ خاتون کشمیری رہنما بلقیس راجہ
لندن (مرزا عمران بیگ) پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں برطانیہ کے شہر برمنگھم میں سٹافورڈ روڈ پر ایک پر امن مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں…
پانچ فروری کو یوم یک جہتی کشمیر میں بھر پور شرکت کر کے انڈیا کے ظالمانہ چہرے کو بے نقاب کریں. زرک خان پشتون رہنما برسلز بیلجیم
برسلز(مرزا عمران بیگ) پشتون آرگنائزیشن بیلجیم کے رہنما زرک خان نے ایک بیان میں کہا ہے بہتر سالوں سے کشمیری اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور لاکھوں کی…
عالمی سطح پر پاکستان کے وقار کی بہتری کے لئے ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ ہمہ وقت کوشا ں ہے طفیل ویلفیئر سوسائٹی پاکستان میں پسماندہ علاقوں میں صحت اور تعلیم کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔چوہدری مظہر حسین صدر ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ
برسلز (مرزا عمران بیگ) برسلز کی نامور سماجی,کاروباری شخصیت چوہدری مظہر حسین کا تعلق پاکستان کے ضلع فیصل آباد سے ہے اور آپ ایک عرصے سے برسلز میں اپنا کاروبار…
ہم پانچ فروری کو ظالم انڈین حکومت کے خلاف احتجاج میں نہتے کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ یورپین پارلیمنٹ کے سامنے یوم یک جہتی کشمیر میں بھر پور شرکت کریں جمیل خان صدر پشتون آرگنائزیشن بیلجیم
برسلز (مرزا عمران بیگ) جمیل خان صدر پشتون آرگنائزیشن بیلجیم نے ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف نہتے کشمیریوں کے ساتھ بھرپور اظہار یک…
براق بلجئیم کے کنٹری منیجر شفیق اعوان اپنے نجی اور آفیشل تین ملکی دس روزہ دورہ کے بعد برسلز واپس پہنچ گئے۔
برسلز (مرزا عمران بیگ ) شفیق اعوان اپنے نجی اور آفیشل تین ملکی دس روزہ دورہ کے بعد برسلز واپس پہنچ گئے۔تفصیل کے مطابق پہلے مرحلہ میں سویڈن کے دارالحکومت…
وزیر اعظم عمران خان چین کے ایئر پورٹ پر پھنسے 150 پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے فوری اقدام کریں۔ صدر پشتون آرگنائزیشن یورپ عرب گل ملا گوری کا مطالبہ
برسلز (مرزا عمران بیگ ) صدر پشتون آرگنائزیشن یورپ عرب گل ملا گوری نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کیا ہےکہ چین میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے…
صابر علی ناہرہ کی والدہ کے انتقال پر محمد آصف کا اظہار افسوس
برسلز (مرزا عمران بیگ ) بلجئیم کے معروف تاجر محمد آصف نے صابر علی ناہرہ اور ناصر علی ناہرہ کی والدہ کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے…