Archives for کالمز
ﮐﯿﺎ ﮔﻮﺭﯼ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﮯ ؟ ﮐﻠﻤہ ﭘﮍﮬﺎ ﮨﻮﺍ ہے انتخاب ۔ میجر ریٹائرڈ تاثیر اکرام
ﮐﻠﻤہ ﭘﮍﮬﺎ ﮨﻮﺍ ہے ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﮭﮯ ﺫﮬﻦ ﺍﺳﻼﻣﯽ ، ﭼﮩﺮﮦ ﻣﮩﺮﮦ ﻏﯿﺮﺍﺳﻼﻣﯽ ، ﮨﻢ ﺫﮬﻦ ﭘﺮ ﮨﯽ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﮯ ،ﻣﻮﺻﻮﻑ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ انگلینڈ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ…
چترال محبتوں کا شہر — از قلم میجر ریٹائرڈ تاثیر اکرام رانا
چترال محبتوں کا شہرچترال کے سرکاری دورے پر پورے چترال کو دیکھنے کا موقع ملا. تقریبا ایک ہفتہ گزر گیا لیکن چترال ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا. میرے…
ڈاکٹر توقیر شاہ اور معاشرتی تنگ نظری
ء 2009,10 کے دوران ڈاکٹر توقیر شاہ ، پرنسپل سیکریٹر ی ٹو سی ایم پنجاب سے میری تین یا چار ملاقاتیں ہوئی تھیں ،، پہلی مرتبہ 6 کلب وزیر اعلٰی…
کشمیر لاک ڈاؤن ،،، لاک ڈاؤن دی ورلڈ
کشمیر لاک ڈاؤن ،،، لاک ڈاؤن دی ورلڈ سینئر صحافی و تجزیہ کارصاحبزادہ محمد سلیمان خان یوں تو مقبوضہ کشمیر کے عوام ستر سال سے آزادی کیلئے جدو جہد کر…
فرانس میں مقیم پاکستانی کاروباری افراد
فرانس میں مقیم پاکستانی کاروباری افراد صحت، خوراک اور آئی ٹی کے شعبوں میں ابھرتے ہوئے موقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتے ہیں پیرس 28 اپریل:2020 جناب معین الحق سفیر پاکستان…
کرونا وائرس اورنفسیاتی مسائل تحریر عنبرین مشتاق بھٹی
انسان کا سوشل ہونا کسی نعمت سے کم نہیں ہے اس بات کا اندازہ آج بہت شدت سےہوا جب ایک دوست سے فون پر بات ہوئی بے چاری بروکن فیملی…
اللہ رحم کرے
اللہ رحم کرے میں نے ان سے پوچھا ’’آپ لوگ کیا کرناچاہتے ہیں‘‘ وہ ہنس کر بولے ’’ہم ملک کھولنا چاہتے ہیں‘‘۔ رات کا وقت تھا‘ مارگلا روڈ پر سناٹا…
ملک میں پاگل کتے کے کا ٹنے کے لاکھوں واقعات
ملک میں پاگل کتے کے کا ٹنے کے لاکھوں واقعات کورونا وائرس جان لیوا ہے ،،اس سلسلے میں ڈاکٹرز حضرات کی ہدایات کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار کرنا لازم ہے،،…
پی ٹی آئی کے جنون سے اوورسیز پاکستانیوں کا امیج خراب نہ ہو
! پی ٹی آئی کے جنون سے اوورسیز پاکستانیوں کا امیج خراب نہ ہو پاکستان تحریک انصاف کوبڑی جماعت بنانے میں سب سے زیادہ کردار برطانیہ میں موجود اوورسیز پاکستانیوں…
نامور کشمیری شخصیت راجہ حمیدا للہ خان مرحوم کی بیٹی بلقیس راجہ کی کیمونٹی خدمات
تحریر: مرزاعمران بیگ کشمیر کی عہد ساز شخصیت راجہ حمید اللہ خان مرحوم مجاہد اول سردار عبد القیوم خان مرحوم,سردار محمد ابراہیم خان مرحوم اور سردار سکندر حیات خان کے…