Archives for January 1, 2018

شو بز

نِئے سال کی آمد …. پاکستانی شوبز اسٹارز کی نیک خواہشات

کراچی(ڈیلی پیغام ) 2017 کے اختتام اور 2018 کی آمد پر پاکستانی شوبز اسٹارز نے اپنے چاہنے والوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ…
مزید
شو بز

بالی وڈ ستاروں کی 2018ءکیلئے شبھ کامنائیں

ممبئی: پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں 2017 کا سورج اپنی ہنگامہ خیزیوں کے ساتھ غروب ہوگیا اورایک نئی امید لےکر 2018 کا سورج طلوع ہوا۔دنیا بھر میں…
مزید
شو بز

فلم بین فضول اچھل کود کی بجائے معیاری تفریح چاہتے ہیں

لاہور(ڈیلی پیغام ) اداکارہ وماڈل عینی جعفری نے کہا ہے کہ اس وقت باکس آفس کی ترجیحات بدل چکی ہیں، فلم بین فضول اچھل کود کے بجائے معیاری تفریح چاہتے…
مزید
بین الاقوامی

امریکا کی پوری سرزمین شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کی زد میں ہے

پیانگ یانگ(ڈیلی پیغام ) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ایٹم بم چلانے کا بٹن ہر وقت ا±ن کے دفتر کی میز پر موجود ہوتا…
مزید
بین الاقوامی

پاکستان امریکی رہنماوں کو بے وقوف سمجھتا ہے

واشنگٹن(ڈیلی پیغا م ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکی رہنماو¿ں کو بے وقوف سمجھتا ہے اور امریکا نے بھی پاکستان کی مدد کرکے بے وقوفی کی۔سماجی…
مزید
قومی خبریں

حافظ سعید کی تنظیم جماعة الدعوة کے اثاثے ضبط کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( ڈیلی پیغام ) غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے جماعة الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید سے وابسطہ فلاحی اور دیگر…
مزید
قومی خبریں

پارٹی صدر بننے کیخلاف درخواستوں پر نواز شریف سے جواب طلب

اسلام آباد(ڈیلی پیغام ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں…
مزید
قومی خبریں

طاہر القادری نے ملکی سیاست میں نوابزادہ نصراللہ کی کمی پوری کردی

لاہور: سابق صدرآصف علی زرداری نے قومی احتساب بیورو کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نیب نے سندھ میں ہمیشہ ظلم کیا جبکہ طاہر القادری نے…
مزید
قومی خبریں

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان سے کرکٹ سیریز کا امکان مسترد

نئی دہلی(ڈیلی پیغام )بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان مسترد کردیا۔ بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان کے…
مزید