Archives for January 4, 2018

قومی خبریں

بھارتی بندوقوں کی پاکستانیوں پر فائرنگ

راولپنڈی(ڈیلی پیغام ) بھارتی فورسز نے ورکنگ باو¿نڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جب کہ پاکستانی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی سے ایک بھارتی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔آئی…
مزید
قومی خبریں

ٹرمپ دھمکی آمیز روئیے میں بات کررہا ہے

اسلام آباد(ڈیلی پیغام ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمنٹ کی مشترکہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ٹرمپ کے حالیہ بیان اور پاکستان…
مزید
قومی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کا بھارتی لہجہ و زبان

اسلام آباد(ڈیلی پیغام )وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکی صدرکے بیان پر سیاسی اورعسکری قیادت ایک پیج پر ہے جب کہ 33 ارب ڈالرامداد کا امریکی دعویٰ…
مزید
قومی خبریں

پاکستان کےخلاف امریکی کارروائی پرعوامی امنگوں کے مطابق جواب

اسلام آباد(ڈیلی پیغام) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے وقار پر سمجھوتا نہیں کرے گا اور امریکی صدر کے بیان…
مزید
قومی خبریں

کوئی دھمکی پاکستان کونقصان نہیں پہنچاسکتی

راولپنڈی(ڈیلی پیغام )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بہادر جوانوں کی موجودگی میں کوئی دھمکی پاکستان کو نقصان نہیں پہنچاسکتی جب کہ ان کی قربانیاں ہی…
مزید