Archives for January 12, 2018

BreakingNews

ملک میں گزشتہ سال 1465 خواتین کوزیادتی کا نشانہ بنایا گیا

کراچی(اڈیلی پیغام)پاکستان میں سال 2017 کے دوران 1465خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق1465 میں سے نصف سے زائد یعنی769 نو…
مزید
شو بز

زینب قتل پر فنکار بھی پھوٹ پھوٹ کر رودیئے

کراچی(ڈیلی پیغام) نامور پاکستانی اداکارہ صبا قمر 7 سالہ ننھی زینب کے ساتھ ہونے والے ہولناک حادثے اور لرزہ خیز قتل پر آنسونہ روک سکیں اور پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں۔قصور…
مزید
شو بز

پاکستانی فلم ”پرچی“ باکس آفس پر چھا گئی

کراچی(ڈیلی پیغام) نامور پاکستانی اداکارہ حریم فاروق اور علی رحمان کی 5 جنوری کوریلیز ہونے والی فلم ’پرچی‘شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوگئی فلم نے 3 دن میں 3…
مزید
شو بز

شوقیہ نہیں پروفیشنل اداکارہ ہوں، شہرت کے پیچھے نہیں بھاگتی

لاہور(ڈیلی پیغام) اداکارہ وماڈل حیاءعلی نے کہا ہے کہ میں شوقیہ نہیں بلکہ ایک پروفیشنل اداکارہ ہوں جب کہ میں نے ” اسٹارز “کے پیچھے بھاگنے سے بہترسمجھا کہ اپنی…
مزید
شو بز

سلمان خان پر شوٹنگ کے دوران قاتلانہ حملہ

ممبئی(ڈیلی پیغام )بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان پر فلم ’ریس3‘ کی شوٹنگ کے دوران مسلح افراد نے حملہ کردیا تاہم پولیس کی مداخلت کے بعد سلمان خان کو بحفاظت…
مزید
شو بز

بچوں کو جنسی حملوں سے بچاو¿ کی آگاہی دی جائے

کراچی(ڈیلی پیغام ) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بچوں کو جنسی زیادتی سے محفوظ رکھنے کے لیے تعلیمی نصاب میں جنسی حملوں سے بچاو¿ کے موضوع کو شامل…
مزید
BreakingNews

مولانا فضل الرحمٰن کو متحدہ مجلس عمل کا صدر بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی پیغام) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے جمعیت علما اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کو متحدہ مجلس عمل کا صدر بنائے جانے کا امکان ہے…
مزید
BreakingNews

سینٹ الیکشن نظر آرہے ہیں جلد انتخابات نہیں

نوابشاہ (ڈیلی پیغام) شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری نے کہا ہے امریکہ سے تعلقات بگاڑنا حماقت ہو گی، آئندہ حکومت امریکہ سے تعلقات کو بہتر کرے گی۔ زرداری ہاو¿س میں…
مزید
قومی خبریں

بلوچستان حساس صوبہ ہے، نظرانداز نہیں کیا جا سکتا

کراچی (ڈیلی پیغام) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے بلوچستان ملک کا حساس صوبہ ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، صوبے کی تعمیر و…
مزید