Archives for October, 2019

تارکینِ وطن کی خبریں

پی ٹی آئی بلجئیم کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس مستقبل کے لائحہ عمل پر مشاورت کے علاوہ پارٹی الیکشن اور دیگر اہم معاملات زیر بحث رہے۔

برسلز (ڈیلی پیغام) بانی ممبر و سینئر وائس پریزیڈنٹ پی ٹی آئی بلجئیم آغا عرفان گل خان کی زیر صدارت معروف ریسٹورنٹ زم زم پر ایک ہنگامی اجلاس ہوا ۔…
مزید
BreakingNews

ہمیں پاکستان کے مثبت امیج کو اجاگر کرنے کیلئے باہمی رضا مندی اور متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ سفیر پاکستان بلجئیم لگسمبرک ظہیر اسلم جنجوعہ

سفیر پاکستان بلجئیم لگسمبرک ظہیر اسلم جنجوعہ برسلز (ڈیلی پیغام) گزشتہ روز برسلزکے ایک مقامی ہوٹل میں سفیر پاکستان ظہیر اسلم جنجوعہ کی جانب سے بلجئیم میں مقیم صحافی برادری…
مزید
تارکینِ وطن کی خبریں

کئی مہینے اسلام آباد کو بند کرنے والا آج اپوزیشن سے احتجاج کا حق چھین رہا ہے حاجی پرویز اقبال صدر پاکستان مسلم لیگ ن بیلجئم

برسلز (ڈیلی پیغام) حاجی پرویز اقبال صدر پاکستان مسلم لیگ ن بیلجیئم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا وہ نالائق وزیر اعظم…
مزید
BreakingNews

فرانسیسی پبلشر نے فرانسیسی زبان میں پاکستان ٹریول گائیڈ کا دوسرا ایڈیشن شائع کر دیا

پیرس 28 اکتوبر:2019 آٹھ سال کے وقفے کے بعد، معروف فرانسیسی پبلشر پیتی فیوت نے پاکستانی سیاحت کے بارے میں اپنی ٹریول گائیڈ کا فرانسیسی زبان میں دوسرا ایڈیشن شائع…
مزید
کالمز

با ادب با مراد – کالم : بزمِ درویش – تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

با ادب با مراد - کالم : بزمِ درویش - تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی پروردگار جب بھی کسی انسان پر بہت زیادہ مہربان ہو تا ہے تو اُس کو اچھی…
مزید
تارکینِ وطن کی خبریں

میری کامیابی میری ماں کی دعائوں کے صدقے ہے۔ ظہیر اقبال

محنت اور اپنے مقصد کے ساتھ لگن ہو تو کامیابی یقینی ہوتی ہے کامیابی کی ایک داستان ظہیر اقبال آف راولپنڈی سے ملاقات برسلز ( مرزا عمران بیگ) ظہیر اقبال…
مزید
کشمیر کی خبریں

ویانا میں بھی 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے سلسلہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ویانا(اکرم باجوہ) مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام پر بھارتی مظالم اور بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے یوم سیاہ کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا…
مزید
ویڈیوز

پاکستانی ٹی وی چینلز آپکو یہ نہیں دکھائیں گے۔ آزادی مارچ سکھر کے فٹیج منظر عام پر

سکھر (ڈیلی پیغام) مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ سکھر پہنچ گیا اسکے مناظر دیکھنے کیلئے ویڈیو دیکھیں۔
مزید
BreakingNews

دنیا کے سب سے خوفناک بھوت گھر کا چیلنج قبول کریں اور 20 ہزار ڈالر پائیں

ٹینیسی: امریکا میں ایسا بھوت گھر بنایا گیا ہے جسے عبور کرنے میں 10 سے زائد گھنٹے لگتے ہیں اور تمام مراحل پار کرنے والے کے لیے 20 ہزار ڈالر…
مزید
قومی خبریں

معروف نعت خواں یوسف میمن انتقال کرگئے

کراچی: معروف نعت خواں یوسف میمن طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ نعت خوانی میں منفرد انداز کے حامل یوسف میمن کراچی میں دار فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔ یوسف…
مزید