نیویارک (ڈیلی پیغام ) پاکستان تحریک انصاف امریکہ کے ایک گروپ نے پارٹی کے دو گروپوں میں اختلافات کے بعد انتخابات رکوانے کیلئے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کرلیا جبکہ اس گروپ نے الزام عائد کیا ہے ان کا مخالف گروپ غیر قانونی طور پر مقیم لوگوں سے چندہ وصول کرکے پارٹی فنڈز جمع کرتے ہیں۔

Please follow and like us: