تہران(ڈیلی پیغام)ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ 5 افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ میانمار میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Please follow and like us: