برسلز ( ڈیلی پیغام) اصغر بٹ صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بلجئیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کا المیہ دنیا کی تاریخ بدترین بحران ہے چار ماہ سے زیادہ عرصہ ہونے کو ہے مگر کیا وجہ ہے کہ نہتے کشمیریوں کو مودی حکومت کے ظلم اورلاک ڈائون کا خاتمہ نہیں کروایا جا سکا عالمی امن کے ٹیکھیداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو کیوں چپ لگ گئی ہے اس طرف توجہ نہیں ہے انسانی جانوں کے ضیاع ہونے کا خطرہ ہے انڈیا حکومت کھلم کھلا یو این او کی قراردادوںکی خلاف فرزی کر رہی ہے مگر کسی کی اس طرف توجہ نہیں ہے ہمار ا مطالبہ ہے کہ کشمیر ایشو کو سیریس لیا جا ئے اور فوری طور پر کرفیو اٹھایا جائے

Please follow and like us:
error