بریگنک نیوز
برسلز (مرزا عمران بیگ) گورنر پنجاب جی ایس پی پلس کی توسیعی مہم کے سلسلہ میں اپنے خصوصی دورے کے دوسرے دن
یورپی رہنماؤں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں چیئرمین یورپی پارلیمنٹ خارجہ امور ایم ای پی مسٹر ڈیوڈ سے ملاقات اسی سلسلہ کی اہم پیش رفت ہے چیئر مین خارجہ امور نے گورنرپنجاب کو اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا اس ملاقات میں چوہدری پرویز اقبال لوسر بھی ان کے ہمرا تھے اس ملاقات میں جی ایس پی پلس کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورت حال پر بھی بات ہوئی

Please follow and like us:
error