گورنر پنجاب نے سینئر صحافی مرزا عمران بیگ بیورو چیف اے ون ٹی بیلجیم کو بہترین کارکردگی پر شیلڈ پیش کی

 

مرزا عمران بیگ بیورو چیف اے ون ٹی بیلجیم کو پیشہ وارانہ امور کی بہترین کارکردگی پر گورنر پنجاب کی طرف سے شیلڈ پیش کی گئی 

یورپ کے نامور صحافی مرزا عمران بیگ نے یورپی پارلیمنٹ میں گورنر پنجاب کے مصروفیات اور ملاقاتوں کی بہترین کوریج کر کے پاکستان کے وقار میں  اضافہ کیا مسٹر بیگ ایک منجھے ہوئے اور کہنہ مشق صحافی ہیں سیاسی, سماجی حلقوں میں اپنی ایک منفرد پہچان رکھتے ہیں

Please follow and like us:
error