فیروزوالہ پریس کلب ( رجسڑد ) کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں چئیرمین رفیق باجوہ ، صدر آصف بھٹی

جنرل سیکرٹری حافظ مدثر سلیم ،،صاحبزادہ محمد سلیمان خان، امین بٹ ،وحید جٹ، عمر فاروق اور قذافی بٹ نے شرکت کی

اجلاس میں مستقبل کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا اور مختلف پروگراموں کے انعقاد کا بھی فیصلہ کیا گیا 

 

 

 

 

Please follow and like us:
error