ہالینڈ(ڈیلی پیغام) معروف آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی انٹرنیشنل کے چیف ایڈیٹر محمد جاوید عظیمی نے بلجیم کے نامور صحافی مرزا عمران بیگ کو ان کی صحافتی خدمات کے اعتراف میں بلجیم کے دورے پر تشریف لائے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری سرور کے ہاتھوں سے شیلڈ ملنےپر دلی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مرزا عمران بیگ کو صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم اور نبی رحمتﷺ کے صدقے سے آپ کو مزید کا میابیوں سے ہمکنار فرمائے آمین ثمہ آمین

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور معروف صحافی مرزا عمران بیگ شیلڈ دے رہے ہیں
                                                     گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور معروف صحافی مرزا عمران بیگ کو شیلڈ دے رہے ہیں
Please follow and like us: