سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد کی کیٹگری اے میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں. اجلاس میں محکمہ خزانہ، صحت، منصوبہ بندی کے علاوہ چیف انجینئیر و ایکس ای این سی این ڈبلیو ایبٹ آباد نے سپیکر مشتاق احمد غنی کو ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے بریفنگ دی. اس ہسپتال پر کل لاگت 3.4 بلین آئے گی اور اس کی اپ گریڈیشن سے نہ صرف علاقے کے لوگوں کو نہ صرف صحت کی سستی اور بہترین سھولت مئیسر ہوگی بلکہ ایوب میڈیکل کمپلیکس پر بھی رش کم ہوجائے گا۔

Please follow and like us: