سندھ جنگلی حیات کا عملہ افزائش نسل کا لگا تار 40 سے 60 دنوں تک مکمل دیکھ بھال کرتا ہے، سندھ وائلڈ لائف ۔ فوٹو : سوشل میڈیا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے ہاکس بے پر ریسکیو کیے گئے گرین ٹرٹل کے بچوں کو سمندر میں چھوڑ دیا۔

ترجمان سندھ وائلڈ لائف کے مطابق بلاول بھٹوزرداری اور بختاوربھٹوزرداری نے ہاکس بے پر ریسکیو کیے گئے گرین ٹرٹل کے بڑی تعداد میں انڈوں سے نکلنے والے کچھوؤں کو سمندر کے پانی میں چھوڑ دیا۔

Please follow and like us: