برسلز (پی آر) جمیل خان صدر پشتون آرگنائزیشن بیلجم کی والدہ محترمہ کا پاکستا ن میں انتقال ہو گیا ہے پاکستان پریس کلب برسلز کے تمام ممبران جمیل خان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور جمیل خان اورخاندان کے دیگر پسماندگان کو یہ غم سہنے کا حوصلہ دے والدین بلاشبہ اولاد کے لئے ایک سایہ ہوتے ہیں اور ان کی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکتی

Please follow and like us: