اسلام آباد کے سینئر صحافی طاہر علی جعفری کے جواں سال بیٹے کی حادثے میں وفات پر پاکستان پریس کلب برسلز کا اظہار تعزیت
برسلز(پی آر) اسلام آباد کے سینئر صحافی طاہر علی جعفری کے جواں سال بیٹے کا نادرا چوک اسلام آباد کے قریب ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال ہو گیا ہے پاکستان پریس کلب برسلز کے تمام ممبران طاہر علی جعفری کے ساتھ غم کے اس موقع پر برابر کے شریک ہیں اللہ پاک طاہر علی جعفری اور انکے خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے

Please follow and like us: