میاں اکبر کے والد قضائے الہی سے وفات پا گئے، پاکستان پریس کلب برسلز کا اظہار افسوس

برسلز (پ ر) بلجئیم کے معروف تاجر میاں اکبر میاں موڈ والے کے والد پاکستان میں قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ جنکی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں ظفر وال میں چوبیس دسمبر کو صبح دس بجے ادا کی جائیگی۔ اس غم کی گھڑی میں پاکستان پریس کلب برسلز کے تمام اراکین انکے اس غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ موحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Please follow and like us: