برسلز (ڈیلی پیغام)جمیل خان صدر پشتون آرگنائزیشن بیلجیئم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ وادی پر انڈین حکومت ظلم سے کون واقف نہیں خاص طور پانچ اگست کے مودی کے اقدام کے بعد مظلوم کشمیریوں پر ان کی اپنی دھرتی پر سانس لینا مشکل ہو گیا ہے کشمیری اپنی آزادی کی جنگ گزشتہ ستر سالوں سے لڑ رہے ہیں مگر انڈیا کا ظلم بڑھتا جا رہا ہے کشمیر باتوں اورمذمت سے آزاد نہیں ہو گا بلکہ اس کا حل مودی کیمرمت ہے کیونکہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ میں پشتونوں کے لشکر اور ان جہاد آج بھی تاریخ کا حصہ ہے وادی دیر کے شہدا ء کے جسد خاکی کشمیر آزادی کے منتظر ہیں

Please follow and like us: