برسلز ( مرزا عمران بیگ ) ملک اخلاق احمد اعوان سرپرست اعلی پاکستان پیپلز پارٹی بیلجیم نے ایک بیان میں کہا ہے کشمیری عوام گزشتہ ستر سالوں سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور یہ جنگ ان کی بقاء کی جنگ ہے اپنی بقاء کی جنگ کے لئے کشمیریوں نے جان و مال قربانیاں دی ہیں اور دے رہے ہیں ہم یو این او سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیر ایشو کا فوری حل کشمیریوں کی مرضی کے مطابق نکالا جائے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حق خود ارادیت دیا جائے

Please follow and like us: