دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ فوٹو : فائل

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے رابطہ کیا جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Please follow and like us: