جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور 3 بچے شامل ہیں . فوٹو : فائل

کوئٹہ: ارباب کرم خان روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔       

کوئٹہ میں ارباب کرم خان روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں میاں بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔

لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جنہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا جائے گا جب کہ گیس لیکج واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

Please follow and like us: