برسلز (ڈیلی پیغام) بلجئیم کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت قیصر گجر، سابق امیدوار برائے کونسلر عادل نثار، حاجی قیوم اور علی چوہان کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں برسلز کے پاکستانی ریسٹورنٹ زم زم پر ایک پر تکلف ضیافت کا اہتمام کیا گیا، جس میں برسلز کی سرکردہ شخصیات اور صحافیوں نے شرکت کی، جن میں پاکستان مسلم لیگ ن بلجئیم کےصدر حاجی پرویز، آصف جمیل، میاں سعید، حاجی عشرت رفیق احمد، ملک ساجد، محمد کاشف، محمد توصیف، عمران غزنوی، حواجہ عارف، نعیم ڈار، محمد ابرار، محمد طارق، اعظم شکیل، ملک ارشد، محمد طاہر الرحمن، ناصر چوہان، حاجی ناصر ننھا، میجر چوہان، نعیم شہباز، صحافی ملک مسعود، صحافی شفیق جٹ اور بیورو چیف بلجئیم اے ون ٹی وی مرزا عمران بیگ اور دیگر شامل ہیں۔

Please follow and like us: