آواران میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو  کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

بلوچستان کے ضلع آواران میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ میر عبدالقدوس بزنجو نے الیکشن کے بعد علاقے کا دورہ تک نہیں کیا، آوران میں گزشتہ 20 سالوں میں ایک پائی کا ترقیاتی کام نہیں ہوا۔

مظاہرین نے کہا کہ نیب آوران میں ہونے والے کرپشن کی تحقیقات کرے، آواران میں 70 فیصد اسکول اور ہیلتھ سینٹر بند ہیں۔

Please follow and like us: