برسلز (مرزا عمران بیگ ) بلجئیم کے معروف تاجر محمد آصف نے صابر علی ناہرہ اور ناصر علی ناہرہ کی والدہ کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ناہرہ برادران کی والدہ کے انتقال کا دلی دکھ ہوا ہے انھیں ماں جیسی عظیم ہستی کی جدائی کا دکھ ہمیشہ رہے گا۔ میں انکے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔ اور دعا گو ہوں کہ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین

Please follow and like us: