عائشہ نے پہلے مقابلے میں دبئی اور دوسرے مقابلے میں کرغزستان کو شکست دی

پشاور: سوات کی 9 سالہ تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ نے سونے کا تمغہ جیت کر ملک کانام روشن کردیا۔

پشاور سے تعلق رکھنے والی ننھی عائشہ نے دبئی میں جاری بین الاقوامی مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔

عائشہ نے پہلے مقابلے میں دبئی اور دوسرے مقابلے میں کرغزستان کو شکست دی جب کہ فائنل میں انگلیڈ کے کھلاڑی کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

Please follow and like us: