دلہا نے مہندی لگے ہاتھوں سے چادر گلے میں ڈال کر خودکشی کی، ذرائع۔ فوٹو:فائل

بدین: گھڑو میں میوزک سسٹم کی فرمائش پوری نہ ہونے پر دلہا نے خودکشی کرلی۔

بدین کی یونین کونسل گھڑو میں فرمائش پوری نہ ہونے پر دلبرداشتہ دلہا نے خود کشی کرلی، دلہا کی جانب سے بارات میں والد سے میوزک سسٹم کی فرمائش کی گئی تھی تاہم غربت کے باعث والد بارات میں میوزک اور ساؤنڈ سسٹم کا بندوبست نہ کر سکا جس پر دلہا نے مہندی لگے ہاتھوں سے چادر گلے میں ڈال کر خودکشی کرلی۔

Please follow and like us: